فرانسیسی وزیر دفاع جین وائس لی ڈرین نے آج فرانس انفوریڈیو کو بتایا ہے کہ شام اور عراق میں مملکت اسلامیہ (داعش) کا صفایا کرنے کے لئے جس اتحاد کی ضرورت ہے وہ تشکیل دیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا
کہ داعش پسپا ہو رہا ہے اور یہ پسپائی کی اہمیت کی حامل ہے۔
جب سے داعش نے شام اور عراق پر قبضہ کیا تھا جب سے جون 2014 میں اس نے بغداد پر حملہ کی کوشش کی تھی تب سے اب تک داعش اپنا 30 سے 40 فیصد علاقہ کھوچکا ہے